: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 8 مئی ( ایجنسیز) رمنا ر او ‘ کنو ینر ا یمسٹ نے کہا کہ ا نٹر نس 2014 کیلئے آ ج سے ہا ل ٹکٹس ڈ ا و ن لو ڈ کر سکتے ہیں یہ ڈ ا و ن لو ڈ 19 مئی تک د ستیا ب ر ہینگے ۔ میڈ
یکل اور ا نجینیر نگ ا نٹر نس ا متحا نا ت 22 مئی کو آ ند ھر ا پر دیش کے مختلف سنٹر س پر منعقد کئے جا ئینگے ۔ و یب سا ئٹ : www.apeamcet.org